بھارت کی سری لنکا کو شکست، ایشین گیمز کرکٹ کے طلائی تمغے کے لیے پاکستان سے مقابلہ شائع 01 اکتوبر 2026 01:29pm پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ہفتے کو ہونے والے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا