صدر آصف علی زرداری منگل کو بحرین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے شائع 12 جنوری 2026 07:29pm دورے کے دوران صدر آصف زرداری شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور ولی عہد سلمان بن حمد الخلیفہ سے ملاقات کریں گے