پاکستان اور مصر کا تجارت و سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم شائع 30 نومبر 2025 04:50pm اسلام آباد اہم اقتصادی شعبوں میں سے 250 کاروباری اداروں کی فہرست قاہرہ کے ساتھ شیئر کرے گا ، تاکہ باہمی تعاون اور سہولت کاری کو فروغ دیا جاسکے