لوڈشیڈنگ ختم، پن بجلی کی پیداوار 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی، وزیرتوانائی اپ ڈیٹ 02 مئ 2026 12:47pm ایل این جی کارگو کی آمد کے بعد ایندھن کی بہتر فراہمی سے بجلی کے نظام میں استحکام بحال ہوگیا، اویس احمد خان لغاری