سیکیورٹی خدشات، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد میں نمایاں کمی شائع 13 جولائ 2026 12:31pm اتوار کو صرف چھ جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے، کیپلر
ایران سے کشیدگی میں اضافہ : آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت سست پڑ گئی شائع 10 جولائ 2026 06:01pm حالیہ دنوں میں بغیر کارگو کے کم از کم پانچ ایل این جی ٹینکرز آبنائے ہرمز میں داخل ہو چکے ہیں
آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کی آمد و رفت معطل، حملوں سے ایران جنگ بندی معاہدہ شدید خطرے میں پڑگیا شائع 09 جولائ 2026 06:24pm جمعرات کی علی الصبح اب تک صرف دو آئل ٹینکرز ہی آبنائے ہرمز عبور کرنے میں کامیاب ہو سکے
مشرقِ وسطیٰ کے برآمدات بڑھانے کے باعث خلیجی تیل بردار جہازوں کے کرایے تقریباً دوگنا ہو گئے شائع 23 جون 2026 11:35pm آبنائے ہرمز سے باہر تیل بردار جہاز کرائے کی شرحیں بڑھ کر 1 لاکھ 90 ہزار 500 ڈالر یومیہ تک پہنچ گئی ہیں
امریکہ ایران جنگ بندی کا امکان، برینٹ خام تیل کریش، ہفتہ وار خسارہ 8 فیصد سے متجاوز اپ ڈیٹ 19 جون 2026 04:45pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز معمولی ردوبدل کے بعد 79.78 ڈالر فی بیرل پر برقرار
خلیج عمان میں تیسرے آئل ٹینکر کو ناکارہ بنا دیا، امریکا کا دعویٰ شائع 11 جون 2026 06:28pm سینٹ کام نے خلیج عمان کے راستے ایران سے تیل لے جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گنی بساؤ کے پرچم بردار ایم/ٹی جلویر جہاز کو نشانہ بنایا
امریکی فوج نے بحر ہند میں آئل ٹینکر تحویل میں لے لیا شائع 10 فروری 2026 02:12pm یہ جہاز وینزویلا سے منسلک پابندیوں کے تحت ممنوعہ تیل بردار بحری جہازوں کی فہرست میں شامل تھا، پینٹاگون
وینزویلا کے تیل بردار بحری جہاز روکے جانے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 22 دسمبر 2025 10:51am برینٹ کروڈ فیوچرز 44 سینٹ یا 0.73 فیصد بڑھ کر 60.91 ڈالر فی بیرل ہوگیا
روسی ایکسپورٹ ہب پر آپریشن بحال، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 17 نومبر 2025 09:32am برینٹ کروڈ فیوچرز 58 سینٹ یا 0.9 فیصد کمی کے ساتھ 63.81 ڈالر فی بیرل تک آ گیا