امریکہ اور ایران کشیدگی کے خدشات پر تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ شائع 15 مئ 2026 11:13pm برینٹ کروڈ فیوچرز 3.24 ڈالر (3.06 فیصد) اضافے کے ساتھ 108.96 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے
ٹرمپ کے ایران سے متعلق سخت بیانات کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 15 مئ 2026 11:14am برینٹ کروڈ آئل فیوچرز 1.32 ڈالر یا 1.25 فیصد اضافے کے ساتھ 107.04 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے
آبنائے ہرمز سے بعض جہازوں کی آمدورفت جاری رہنے کا ایرانی دعویٰ، تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 14 مئ 2026 11:55pm برینٹ خام تیل کے فیوچر 73 سینٹ، یا 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 104.90 ڈالر فی بیرل پر آ گئے، جو اس سے قبل 107.13 ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئے تھے