27ویں آئینی ترمیم، پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سربراہ کے بیان کو مسترد کردیا اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 09:59am یہ ترمیم پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت سے منظور کی گئی اور یہ پاکستان کے جمہوری عمل کا نتیجہ ہے، دفتر خارجہ