بھارت کا بھاری فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ بلند ترین مقام پر اتارنے کا دعویٰ شائع 07 نومبر 2026 09:32pm چینی سرحد کے قریب لداخ کے علاقے نیوما میں آئی ایل 76 ایم ڈی طیارہ 13,629 فٹ کی بلندی پر اتارا گیا