ٹرمپ کو بڑا انتخابی دھچکا، ڈیموکریٹس نے کانگریس کا کنٹرول سنبھال لیا اپ ڈیٹ 04 نومبر 2026 01:08pm انتخابی نتائج نے معیشت سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیوں اور فروری میں ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے پر ووٹرز کی شدید ناراضی کو اجاگر کیا
مسکرائیے! بانڈ مارکیٹ کی نظر آپ پر ہے شائع 03 ستمبر 2026 04:26pm لیکن زیادہ تشویشناک امکان شاید یہ ہے کہ عالمی رہنما اب بھی ان اشاروں کو الگ الگ مسائل سمجھ رہے ہیں، جبکہ بانڈ مارکیٹیں انہیں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ایک ہی مسئلے کے طور پر دیکھ رہی ہیں۔
ایران جنگ، مشرق وسطیٰ میں مزید ہزاروں امریکی فوجیوں کی آمد متوقع اپ ڈیٹ 25 مارچ 2026 02:51pm رائٹرز اس سے قبل 18 مارچ کو رپورٹ کر چکا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ہزاروں اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی پر غور کر رہی ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر