دوہری شہریت اور وفاداری کا مسئلہ شائع 02 فروری 2026 12:39pm ریاست ان افراد سے، جو عوامی اختیار کے ذمہ دار ہیں، کس معیار کی وفاداری کا معقول تقاضا کر سکتی ہے؟
پارلیمانی کمیٹی نے بیوروکریٹس اور ججز کیلئے دوہری شہریت پر پابندی کی تجویز دیدی شائع 27 جنوری 2026 12:21pm اجلاس میں موجود تمام اراکین نے متفقہ طور پر دوہری شہریت رکھنے والے افراد کی تقرری پر پابندی کے بل کی منظوری کے حق میں ہاتھ اٹھائے۔