بھارت: غیر قانونی نکوٹین پاؤچز کی فروخت پر حکومت کا سخت موقف،عدالت سے اڈانی گروپ کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا
- بھارتی حکومت نے 'صحتِ عامہ کے سنگین خطرات' اور منشیات سے متعلق قوانین کی خلاف ورزیوں کے باعث ممبئی ایئرپورٹ پر اڈانی گروپ کے غیر منظور شدہ نکوٹین پاؤچز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا






















