وینزویلا زلزلہ : اموات 1400 سے تجاوز، امدادی سرگرمیوں میں تیزی آگئی شائع 28 جون 2026 05:19pm 1600 سے زائد غیر ملکی امدادی اہلکار پہنچ چکے، مزید ٹیمیں راستے میں ہیں، حکام
کانگریس میں روبیو کو سخت سوالات کا سامنا، ایران جنگ چوتھے مہینے میں داخل شائع 02 جون 2026 09:53pm روبیو نے منگل کی صبح سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی میں محکمہ خارجہ کے بجٹ پر بریفنگ دی
نئی عالمی بدنظمی شائع 10 مارچ 2026 05:17pm وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت کے لیے پہلی ترجیح فطری طور پر امریکہ،اسرائیل اور ایران جنگ کے نتیجے میں تیل کی قیمتوں پر پڑنے والے اثرات سے نمٹنا ہوگی
امریکہ کے ساتھ مذاکرات عالمی استحکام کیلئے ضروری ہیں، چین شائع 08 مارچ 2026 11:25am دونوں ممالک کے درمیان رابطے میں ناکامی صرف غلط فہمیوں اور غلط فیصلوں کا باعث بنے گی، چینی وزیر خارجہ
امریکہ اور اسرائیل ایران کو توڑنا چاہتے ہیں، علی لاریجانی شائع 08 مارچ 2026 09:22am امریکہ ایران میں ویسی ہی صورتحال پیدا کرنا چاہتا ہے جیسی وینزویلا میں دیکھی گئی، ایرانی سکیورٹی چیف
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کو 10 میں سے 15 نمبر دے دیے شائع 05 مارچ 2026 08:47am ایران کی قیادت تیزی سے ختم ہو رہی ہے اور امریکہ اس وقت جنگی محاذ پر انتہائی مضبوط پوزیشن میں ہے، امریکی صدر
امریکی فوج نے بحر ہند میں آئل ٹینکر تحویل میں لے لیا شائع 10 فروری 2026 02:12pm یہ جہاز وینزویلا سے منسلک پابندیوں کے تحت ممنوعہ تیل بردار بحری جہازوں کی فہرست میں شامل تھا، پینٹاگون
ٹرمپ نے وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا ماچادو سے نوبل امن تمغہ قبول کر لیا شائع 16 جنوری 2026 12:02pm وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے تصدیق کی کہ ٹرمپ اس تمغے کو اپنے پاس رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں
انقلاب مردہ ہے، انقلاب زندہ باد شائع 08 جنوری 2026 11:48am بولیوارین انقلاب کب کا سڑ چکا تھا۔ کرپشن پھیل چکی تھی۔ ادارے خالی ہو گئے تھے۔
اسٹاک ایکسچینج مں پرافٹ ٹیکنگ کا رجحان غالب، 100 انڈیکس تقریباً ایک ہزار پوائنٹس گنوابیٹھا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 08:08pm 100 انڈیکس 975 پوائنٹس کی کمی سے185,543 پر بند
امریکہ نے وینزویلا سے منسلک روسی پرچم بردار ٹینکر کو ضبط کرلیا شائع 08 جنوری 2026 09:59am اس کارروائی کے دوران روسی آبدوز اور دیگر جہاز قریب موجود تھے، جس سے ماسکو کے ساتھ مزید تصادم کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے
وینزویلا میں امریکی کارروائی نے بین الاقوامی قانون کو نقصان پہنچایا، اقوام متحدہ شائع 07 جنوری 2026 12:21pm ریاستوں کو کسی بھی ملک کی سرحدی سالمیت یا سیاسی آزادی کے خلاف طاقت استعمال کرنے یا دھمکی دینے کا حق نہیں ہے، ترجمان
واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ، وینزویلا امریکہ کو دو ارب ڈالر کا تیل برآمد کرے گا شائع 07 جنوری 2026 10:15am یہ معاہدہ چین کی طرف جانے والی ترسیل کو امریکہ کی طرف منتقل کرے گا
امریکہ کی جانب سے مادورو کی گرفتاری چین کے سفارتی دباؤ کی حدود کا امتحان ہے، وزیر خارجہ شائع 06 جنوری 2026 07:40pm ہم کبھی نہیں مانتے کہ کوئی ملک دنیا کا پولیس افسر بن سکتا ہے، اور نہ ہی کوئی ملک دنیا کا جج ہونے کا دعویٰ کر سکتا ہے، وانگ یی
وینزویلا کے معزول صدر کا منشیات کے الزامات میں صحتِ جرم سے انکار ، مجھے اغوا کیا گیا ، نکولس مادورو شائع 06 جنوری 2026 01:17pm مادورو کی اہلیہ سیلیا فلورس نے بھی صحتِ جرم سے انکار کیا ، عدالت نے اگلی سماعت 17 مارچ تک ملتوی کر دی
مادورو کی امریکی عدالت میں پیشی، ٹرمپ نے مزید حملوں کا عندیہ دیدیا شائع 05 جنوری 2026 03:17pm اگر وینزویلا تیل کے شعبے کو امریکی کمپنیوں کے لیے کھولنے اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف تعاون نہیں کرتا تو ایک اور حملے کا حکم دے سکتا ہوں، ٹرمپ
نکولس مادورو کے بعد وینزویلا کی قیادت کس کے ہاتھ میں؟ صورتحال غیر واضح شائع 04 جنوری 2026 12:20pm مادورو کی گرفتاری کے بعد نائب صدر ڈیلسی روڈریگیز نے حلف اٹھایا اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے رابطہ کیا
امریکہ نے وینزویلا کے صدر مادورو کو حراست میں لے کر بیرون ملک منتقل کردیا، صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 10:27pm وینزویلا کی حکومت نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز ہونے والے حملوں میں عام شہری اور فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں
وینزویلا کی اپوزیشن رہنما نوبل جیتنے کے بعد روپوشی سے سامنے آگئیں شائع 11 دسمبر 2025 12:35pm ماریا کورینا ماچاڈو تقریباً ایک سال کی روپوش زندگی کے بعد اوسلو میں اپنے حامیوں سے ملاقات کے لیے سامنے آئیں
وینیزویلا کے جہاز پر امریکی حملہ قانونی تھا، وائٹ ہاؤس شائع 02 دسمبر 2025 09:45am امریکی ایڈمرل فرینک بریڈلی نے یہ کارروائیاں امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کی اجازت سے کیں،بیان
امریکا کا مشرقی بحرالکاہل میں منشیات بردار کشتی پر ایک اور حملہ، 3 افراد ہلاک شائع 17 نومبر 2025 01:55pm یہ کارروائی جوائنٹ ٹاسک فورس سدرن اسپیئر نے بین الاقوامی پانیوں میں انجام دی، پینٹاگون