نیمار واپس آ گئے، لیکن برازیل کو اب ایک نیا ’’جونیئر‘‘ بھی مل چکا
- ایک وقت تھا جب برازیل کو حریف کا دفاعی حصار توڑنے کے لیے صرف نیمار کا سہارا ہوتا تھا، مگر اب ونیسیئس جونیئر کی صورت میں اسے ایک اور غیرمعمولی صلاحیتوں کا حامل سپر اسٹار بھی میسر آ گیا ہے



















