ایک یورپی عہدیدار کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان براہ راست مذاکرات نہیں ہوئے، تاہم مصر، پاکستان اور خلیجی ریاستیں پیغامات کے تبادلے میں ثالثی کا کردار ادا کر رہی ہیں
ایران کا زوال پاکستان کے لیے ایک بڑا نقصان ہوگا، اگرچہ جنگوں اور حملوں کی حالیہ تاریخ بتاتی ہے کہ عزم اور وابستگی رکھنے والی قوم پر مطلق فتح تقریباً ناممکن ہے
اسرائیل اپنی تشویش کے باعث مہم کو تیز کر رہا ہے، کیونکہ واشنگٹن ایران کے زندہ بچ جانے والے رہنماؤں کے ساتھ اسرائیل کے اہداف مکمل ہونے سے پہلے جنگ روکنے پر راضی ہو سکتا ہے، ذرائع
اگرچہ امریکی اہلکار نے اس کال میں زیر بحث موضوعات کا ذکر نہیں کیا، لیکن ایکسيوس نے پہلے رپورٹ کیا تھا کہ دونوں نے غزہ، شام اور ایران میں جاری احتجاجات پر بات کی