نیپال کو سیلاب سے نمٹنے کیلئے تکنیکی مدد درکار، تعمیرِ نو کیلئے اربوں ڈالر کا تخمینہ شائع 29 اگست 2026 12:57pm نیپال میں کم از کم 626 افراد اور چین کے تبت میں 7 افراد ہلاک ہوگئے
نیپال اور چین میں جھیل سے سیلاب کا خطرہ ٹلنے کے بعد امدادی کارروائیاں بحال، اموات 500 سے تجاوز شائع 28 اگست 2026 07:01pm سیلاب نے دیہات اور وادیوں کو شدید نقصان پہنچایا، رابطہ سڑک، پلوں اور بجلی گھروں کو تباہ کردیا
ہمالیائی سیلاب: نیپال اور چین میں ہلاکتوں میں اضافہ، ایک ہزار سے زائد افراد لاپتہ شائع 27 اگست 2026 10:55pm تباہ کن اچانک سیلاب کے بعد نیپال اور تبت میں ایک ہزار سے زائد افراد لاپتا، امدادی کارکن تباہ حال وادیوں میں تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے
نیپال اور چین میں نئے سیلاب کا خطرہ، جھیلیں پھٹنے کے خدشات بڑھ گئے شائع 27 اگست 2026 10:28pm ہمالیہ میں سیلاب کا نیا الرٹ، گلیشیئر کے ملبے سے بننے والی دو نئی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر