نشاط گروپ کا کنسورشیم فیسکو کی نجکاری کی دوڑ میں شامل اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 10:10am کنسورشیم میں نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ، پاک جین لمیٹڈ، لال پیر لمیٹڈ، نشاط پاور لمیٹڈ، نشاط ملز لمیٹڈ، کوہِ نور انرجی لمیٹڈ اور پاک الیکٹرون لمیٹڈ شامل