وزیر اعلیٰ کے دو سالہ دور میں پیرا فورس اور کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جیسے انقلابی اقدامات نے پنجاب میں جرائم پیشہ عناصر کو کچل کر امن و امان کا نقشہ بدل دیا ہے
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے بعد دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا