پاک بحریہ میں دوسرے پی این ایس خیبر کی شمولیت، ترک صدر کا دفاعی پیداوار میں تعاون بڑھانے پر زور شائع 22 دسمبر 2025 10:24am پاک بحریہ اور ترک بحریہ کے درمیان دو طرفہ روابط ہماری پائیدار اور گہری شراکت داری کے عکاس ہے ، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف