پاکستان کو آئی پی حقوق کی خلاف ورزی سے سالانہ 3 ارب ڈالر کا نقصان، او آئی سی سی آئی سروے شائع 14 مئ 2026 01:38pm غیر ملکی سرمایہ کار ایسے ماحول میں کام کرنا چاہتے ہیں جہاں ان کے برانڈز، مصنوعات محفوظ ہوں، سیکرٹری جنرل عبد العلیم