سندھ ہائیکورٹ کا اسٹاک بروکر کو سندھ میں سیلز ٹیکس ادا کرنے کا حکم
- عدالت کے فیصلے کے مطابق یکم جولائی 2017 سے اسٹاک بروکر کی خدمات پر سندھ میں سیلز ٹیکس عائد ہوگا، اگر اس کے سودے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کراچی میں قائم کے اے ٹی ایس کے ذریعے انجام پاتے ہیں
















