ایک بار پھر اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری شائع 03 نومبر 2026 09:57am بظاہر مزید 10 سے 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان کی معیشت میں آنے کی منتظر ہے، بشرطیکہ حکومت اس کے لیے موزوں پالیسی فریم ورک تیار کرسکے