اسلام آباد مذاکرات : محسن نقوی کی امریکی اور ایرانی سفیروں سے ملاقات، سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 06:40pm وفاقی وزیر داخلہ کا مذاکرات کے دوسرے دور کی کامیابی کے لیے بھرپور امید کا اظہار
وزیر داخلہ اور امریکی سفیر کا اسلام آباد ڈائیلاگ کیلئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 10:10am محسن نقوی نے جامع سیکیورٹی حکمت عملی تیار کرنے کا اعلان کردیا
وزیر خزانہ اورنگزیب اور امریکی سفیر کی ملاقات، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال شائع 02 اپريل 2026 10:59pm ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، جاری اقتصادی پیش رفت اور اہم شعبوں میں تعاون کے فروغ کے امکانات کا جائزہ لیا گیا
محمد اورنگزیب نے امریکی حکام کو مالیاتی خسارے میں کمی اور کرنٹ اکاؤنٹ میں بہتری سے آگاہ کر دیا شائع 12 فروری 2026 09:21am امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو برائے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری جان مارک پومرشائم کی وزیر خزانہ سے ملاقات
امریکی ایلچی کی سندھ کے دورے کے دوران پاکستان کے ساتھ معاشی تعاون کی تصدیق شائع 07 فروری 2026 06:43pm ’’ملازمتیں پیدا کرنے، جدت کو فروغ دینے اور مشترکہ خوشحالی کی بنیاد رکھنے کے لیے پاکستان امریکہ اقتصادی شراکت کی اس سے بہتر مثال کیا ہو سکتی ہے؟“ نیٹالی بیکر
امریکا اور برطانیہ کی بلوچستان حملوں کی مذمت، پاکستان کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 04:16pm امریکا امن و امان کے قیام کے لیے پاکستان کا مضبوط ساتھی ہے، امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر
سیکیورٹی اور سرحدی انتظامات، پاکستان اور امریکہ تعاون بڑھانے پر متفق شائع 18 جنوری 2026 11:47am وزیر داخلہ محسن نقوی اور قائم مقام امریکی سفیر نٹالی بیکر کے درمیان ملاقات
امریکی بینک کی جانب سے ریکوڈک منصوبے کیلئے 1.25 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری شائع 10 دسمبر 2025 02:53pm اس نئے مالیاتی تعاون کے ذریعے پاکستان اور امریکہ کی شراکت داری بلوچستان میں اقتصادی ترقی کو فروغ دے گی،امریکی سفارتخانہ
پاکستان اور امریکہ کے اہم معدنیات میں تعاون بڑھانے کیلئے 500 ملین ڈالر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2025 11:34pm پاکستان کی فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور امریکی اسٹریٹجک میٹلز کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر