پاکستان اور ایشیائی انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے این-5 ہائی وے کی تعمیر نو کے لیے 320 ملین ڈالر کے قرضے پر دستخط کر دیے
- پاکستان نے این-5 ہائی وے کی تعمیر نو کے لیے ایشیائی انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی ) سے 320.16 ملین ڈالر کا قرضہ حاصل کر لیا






















