ذیابیطس کے مریض رمضان کے روزے کیسے رکھ سکتے ہیں، طبی ماہرین نے بتادیا شائع 19 جنوری 2026 12:51pm قبل از رمضان خطرے کی تشخیص کروائیں، ادویات کو طبی نگرانی میں ایڈجسٹ کریں اور بلڈ گلوکوز کی سطح باقاعدگی سے چیک کریں، کانفرنس سے خطاب