ڈیٹ مارکیٹ میں اصلاحات کیلئے ایس ای سی پی کا اعلیٰ سطح کا ورکنگ گروپ قائم شائع 04 اگست 2026 12:49pm ایس ای سی پی کے کمشنر محمد علی فرید خواجہ کی سربراہی میں قائم یہ ورکنگ گروپ ڈیٹ مارکیٹ میں اصلاحات کے لیے اپنی سفارشات پیش کرے گا
ایس ای سی پی کی کاروباری اداروں کو کارپوریٹ سیکٹر میں آنے اور سرمایہ کاری کلچر کو فروغ دینے کی ہدایت شائع 06 جولائ 2026 08:19pm تاجر اور نوجوان سوچ سمجھ کر اور معلومات پر مبنی فیصلوں کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں حصہ لیں، کمشنر ایس ای سی پی مظفر احمد مرزا