اگلے سیلاب کا انتظار شائع 02 اگست 2026 11:37am اب المیہ یہ نہیں رہا کہ بارشیں تباہ کن شدت کے ساتھ آتی ہیں۔ اصل المیہ یہ ہے کہ ملک اب بھی ان بارشوں کے لیے ایسے تیاری کرتا ہے جیسے یہ کوئی اچانک پیش آنے والا واقعہ ہو
مون سون کی بارشوں کے بعد بھارت میں فصلوں کی کاشت تیز اپ ڈیٹ 28 جولائ 2026 06:44pm کیرالہ میں مون سون کی سالانہ بارشیں شروع ہوتے ہی کسان عموماً جون اور جولائی کے دوران گرمائی فصلوں کی کاشت شروع کر دیتے ہیں
ملک بھر میں بارشوں سے مزید 11 افراد جاں بحق، 25 زخمی شائع 26 جولائ 2026 01:09pm 26 جون سے اب تک بارشوں سے زخمی ہونے والوں کی مجموعی تعداد 297 تک پہنچ چکی ہے۔
کراچی کے کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش شائع 26 جولائ 2026 12:23am ڈی ایچ اے، ملیر اور گلشنِ معمار سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی