ایران کا قطر سے جنگ کے دوران گرفتار کیے گئے پائلٹوں کی رہائی کا مطالبہ شائع 16 اگست 2026 12:39am ایرانی فوج نے اس سے قبل کہا تھا کہ اس نے قطر میں العدید ایئر بیس پر حملے کے دوران ہلاک ہونے والے ایرانی پائلٹ کی لاش برآمد کر لی ہے