مالدیپ کے صدر کل تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2026 05:42pm ڈاکٹر محمد معیزو 11 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والے مالدیپ کے پہلے صدر ہوں گے
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ازبکستان اور بھارت کا دورہ، معدنی وسائل اور تجارتی معاہدوں پر بات چیت ہوگی