مٹسوبشی موٹرز کا امریکہ میں ایک لاکھ 8 ہزار سے زائد گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان شائع 24 اپريل 2026 04:13pm گاڑیوں کے گیس اسپرنگ سلنڈر کے پھٹنے یا لفٹ گیٹ کے اچانک گرنے کا خدشہ