انیقہ معراج مس ورلڈ پاکستان 2026 کے تاج کے ساتھ عالمی مقابلے کے لیے منتخب شائع 17 جولائ 2026 07:42pm پاکستانی دوشیزہ پہلی بار ویتنام میں ہونے والے مس ورلڈ فیسٹیول کے 75ویں سالگرہ کے ایڈیشن میں ملک کی نمائندگی کریں گی