2025-26 میں ہدف سے کم مالی معاونت کے باوجود حکومت نے نئے مالی سال کے لیے 10.4 ارب ڈالر کی بیرونی معاونت کا ہدف مقرر کر دیا، جبکہ قرضوں کی ادائیگیوں میں نمایاں اضافے کے باعث مالیاتی چیلنجز برقرار ہیں
قرض زرعی فنی و پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت (ٹی وی ای ٹی) کو مضبوط بنانے، زیادہ قدر والی فصلوں کی پیداوار سے متعلق مہارتیں بڑھانے اور دیہی روزگار و آمدنی میں بہتری کے لیے استعمال ہوگا
پاکستان اور عالمی بینک نے انسانی سرمایہ، صحت اور مہارتوں کے فروغ سے متعلق اہم ترقیاتی منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا، جن کا مقصد نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع اور خدمات کی فراہمی کو مزید بہتر بنانا ہے
ڈسکوز کی کمزور ریگولیٹری فریم ورک، ناقص گورننس، شفافیت کی کمی اور غیر تسلی بخش کارکردگی بدستور ان کی کمرشل قرضوں تک رسائی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں، رپورٹ