کھاد کی قیمتیں اور اسٹاک مستحکم شائع 28 مارچ 2026 12:53pm عالمی سطح پر ڈی اے پی کی قیمتیں تقریباً 14 فیصد اضافے کے ساتھ 725 ڈالر فی ٹن سے بڑھ کر 825 ڈالر فی ٹن تک پہنچ گئیں
50 فیصد بجٹ کٹوتی کے باوجود انتظامی امور چلانے کیلئے تیار ہیں، وزارت تجارت شائع 26 مارچ 2026 10:14am ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کے لیے 2026-27 میں 9.951 ارب روپے طلب کیے گئے ہیں
وزیراعظم کو پٹرولیم ذخائر کی اطمینان بخش صورتحال پر بریفنگ شائع 20 مارچ 2026 10:44am عوام سے بھی اپیل کی گئی کہ وہ ایندھن بچانے کی عادات اپنائیں
ایندھن سے بھرے چار جہاز کراچی بندرگاہ پر پہنچ گئے شائع 20 مارچ 2026 09:47am خلیج خطے میں جاری کشیدگی نے کئی ممالک کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا ہے
وزیراعظم کی زیر صدارت معیشت سے متعلق اہم اجلاس شائع 17 مارچ 2026 08:42am اجلاس میں قومی معیشت کو مستحکم کرنے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کا جائزہ
پیٹرولیم ڈویژن کا نیا سیکرٹری تعینات، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے کافی اسٹاک کی یقین دہانی شائع 06 مارچ 2026 09:14am پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر حامد یعقوب شیخ کو پیٹرولیم ڈویژن کا نیا سیکرٹری تعینات کر دیا