اصلاحات میں تیزی، پاکستان کا مالی سال 2027 میں 4 فیصد معاشی نمو کا ہدف، محمد اورنگزیب شائع 15 اکتوبر 2026 10:01pm ان کا کہنا ہے کہ بیرونی دھچکوں نے مالی سال 2026 کی آخری سہ ماہی کے دوران معاشی سرگرمیوں کو متاثر کیا ہے۔
بلال بن ثاقب ٹرمپ انتظامیہ تک پاکستان کی بذریعہ کرپٹو رسائی کے اہم سہولت کار بن کر ابھرے ہیں، رپورٹ شائع 31 مارچ 2026 01:53pm رپورٹ میں اسے بپلومیسی کا نام دیا گیا ہے، جس نے امریکی صدر اور پاکستانی قیادت کے درمیان تعلقات کو مضبوط کیا
روسی صدر پیوٹن آج نئی دہلی میں وزیراعظم مودی سےمذاکرات کریں گے شائع 05 دسمبر 2025 09:19am مغربی پابندیوں نے ماسکو اور نئی دہلی کے طویل عرصے سے قائم تعلقات پر دباؤ بڑھا دیا ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر