میزان بینک نے جی ایچ ٹی اے پروگرام میں 2 ارب روپے کے قرضے تقسیم کردیے شائع 13 جولائ 2026 03:14pm بینک کی ماہانہ ہاؤسنگ فنانس کی مد میں بھی اب تک کی سب سے زیادہ 1.3 ارب روپے کی قرضہ فراہمی ریکارڈ کی
حکومت نے ایس این جی پی ایل کے 50 ارب روپے کے قرض پر خودمختار گارنٹی جون 2027 تک بڑھا دی شائع 13 جولائ 2026 09:45am یہ فیصلہ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے پیش کی گئی سمری پر تفصیلی غور کے بعد کیا گیا
میزان بینک نے اقراء یونیورسٹی میں اسلامک فن ٹیک سینٹر آف ایکسیلینس قائم کردیا شائع 10 جولائ 2026 03:56pm اسٹیٹ بینک اسلامی مالیات کے فروغ، ذمہ دارانہ جدت اور مالیاتی شمولیت کو وسعت دینے والے ایسے اقدامات کی حمایت جاری رکھے گا، ڈپٹی گورنر سلیم اللہ
اسٹاک ایکسچینج میں بینکاری شعبے کا غلبہ برقرار شائع 08 جولائ 2026 10:31am بینکوں کی مجموعی مارکیٹ کیپٹلائزیشن تقریباً 3,383 ارب روپے ہے
میزان بینک کا پہلی سہ ماہی میں 23.4 ارب روپے کا منافع شائع 25 اپريل 2026 03:55pm مجموعی ڈپازٹس 10 فیصد اضافے کے ساتھ 3.6 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے ہیں
ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی کا رجحان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2026 12:39pm ملک میں ایک سہ ماہی کے دوران ڈیجیٹل ریٹیل ٹرانزیکشنز کی تعداد 3.1 ارب تک پہنچ گئی ہے، اسٹیٹ بینک
میزان بینک کے مالیاتی نتائج کا اعلان، شاندار کارکردگی کا تسلسل شائع 10 فروری 2026 04:44pm میزان بینک نے 31دسمبر 2025 کو ختم ہونے والے سال کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا۔31دسمبر 2025 کو ختم ہونے والے سال...
2025 میں پاکستان کی اسٹارٹ اپ فنڈنگ بڑھ کر 36.6 ملین ڈالر ہوگئی مگر یہ اب بھی اپنے عروج کے دور سے کم ہے شائع 06 جنوری 2026 06:02pm ڈیٹا دربار کے مطابق ایکویٹی ڈیلز کا اوسط حجم تقریباً 3.7 ملین ڈالر رہا
اینگرو نے ٹیلی کام ٹاورز کے کاروبار کیلئے 475 ملین ڈالر کی اسلامک فنانسنگ حاصل کرلی شائع 20 دسمبر 2025 02:32pm گورنر اسٹیٹ بینک کی مشترکہ کوشش کی تعریف، ڈیجیٹل فنانس کے حوالے سے ادارے کے وژن کا اعادہ
سفر میں رعایت کیلئے میزان بینک اور اتحاد ایئر ویز میں معاہدہ ہوگیا شائع 09 دسمبر 2025 02:20pm ڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کو فلائٹس پر خصوصی رعایات اور آسان سفری سہولتیں فراہم کی جائیں گی
پاکستان فن ٹیک کے میدان میں ابھرتا ہوا ستارہ بن گیا، فوربز کی رپورٹ شائع 01 دسمبر 2025 05:09pm نومبر کے آخر تک 450 ملکی فِن ٹیک کمپنیوں کی وینچر کیپٹل فنڈنگ 391 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
پاکستانی لاجسٹکس کے 36 ارب ڈالر خسارے کے خاتمے کیلئے ڈیجیٹل اصلاحات ناگزیر ہیں ، سی اے آرای سی فورم شائع 28 نومبر 2025 01:45pm پاکستان نے فورم میں دو اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے
مورگن اسٹینلے نے 3 پاکستانی کمپنیز کو فرنٹیئر مارکیٹ، 11 کو اسمال کیپ انڈیکس میں شامل کرلیا شائع 06 نومبر 2025 11:36am ایف ایم اسمال کیپ انڈیکس سے 2 پاکستانی کمپنیوں کو نکال بھی دیا گیا