پاک فوج کے 11 میجر جنرلز لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پاگئے شائع 04 اکتوبر 2026 12:49am اعلیٰ کمان میں بڑے پیمانے پر ردوبدل، 86ویں اور 87ویں پی ایم اے لانگ کورسز کے سینئر افسران بھی ترقی پانے والوں میں شامل