اٹلیٹیکو میڈرڈ نے 10 کھلاڑیوں پر مشتمل ریال میڈرڈ کو 2-1 سے شکست دے دی شائع 21 ستمبر 2026 01:17pm گریمالڈو نے 53 ویں منٹ میں پنالٹی پر گول کرکے اٹلیٹیکو میڈرڈ کے ہوم گراؤنڈ میں جشن برپا کردیا
مہاجر بچوں کی بڑھتی آمد کے بعد سیوٹا نے 'ناقابلِ برداشت' صورتحال سے خبردار کر دیا شائع 05 اگست 2026 06:15pm 84 ہزار آبادی والے ہسپانوی علاقے میں تنہا آنے والے کم عمر مہاجرین کی دیکھ بھال کے لیے 2 کروڑ 50 لاکھ یورو کی ہنگامی امداد کا اعلان
کوسٹیوک نے آندریوا کو ہرا کر میڈرڈ اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا شائع 03 مئ 2026 08:17pm کوسٹیوک نے ایک گھنٹہ 20 منٹ کے بھرپور مقابلے کے بعد آندریوا کو 3-6 اور 5-7 سے شکست دے کر میڈرڈ اوپن کا تاج اپنے سر سجایا
نڈال سے متاثر کیسپر روڈ اپنے ٹائٹل کے دفاع کے لیے میڈرڈ اوپن میں واپس شائع 24 اپريل 2026 01:59pm ناروے کے ٹینس اسٹار نے 22 مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپئن رافیل نڈال کی زیرِ نگرانی اپنی واپسی کی تیاریاں تیز کر دیں
ٹینس اسٹارز سبالینکا اور الکاراز نے میڈرڈ میں منعقدہ لوریس ایوارڈز کے ٹاپ اعزازات اپنے نام کر لیے شائع 21 اپريل 2026 01:21pm دونوں کھلاڑیوں کو 2025 کے شاندار سیزن کے بعد نوازا گیا، جس کے اختتام پر وہ بالترتیب خواتین اور مردوں کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر رہے
قطر ایئرویز کا مسقط اور ریاض سے پھنسے ہوئے مسافروں کیلئے محدود امدادی پروازیں چلانے کا اعلان شائع 05 مارچ 2026 11:09am ریاض سے فرینکفرٹ کے لیے پروازیں چلائی جائیں گی