اسکواش اسٹار اشعب عرفان کا عالمی اسٹیج پر کمال ، پہلا پی ایس اے ٹائٹل جیت لیا اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 05:31pm پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسکواش اسٹار محمد اشعب عرفان نے کینیڈا میں 15 سے 19 اکتوبر 2025 تک ہونے والے رچرڈسن ویلتھ مین...