آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ شائع 10 اکتوبر 2026 12:00am کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق دن کے اوقات میں بجلی کی فراہمی بڑی حد تک مستحکم رہے گی