نیپرا کا 25 کلو واٹ تک سولر سسٹمز پر فیس ختم کرنے کا فیصلہ
- یہ اقدام اس پیشرفت کے دو روز بعد سامنے آئی ہے جب پاور ڈویژن نے نیپرا سے درخواست کی تھی کہ 25 کلو واٹ یا اس سے کم سسٹمز والے سولر صارفین کے لیے درخواست فیس ختم کی جائے اور لائسنس کی شرط ختم کی جائے۔






















