لوڈشیڈنگ ختم، پن بجلی کی پیداوار 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی، وزیرتوانائی اپ ڈیٹ 02 مئ 2026 12:47pm ایل این جی کارگو کی آمد کے بعد ایندھن کی بہتر فراہمی سے بجلی کے نظام میں استحکام بحال ہوگیا، اویس احمد خان لغاری
آبنائے ہرمز کی بندش، پاکستان کے تین ایل این جی کارگو خلیج فارس میں پھنس گئے شائع 20 اپريل 2026 10:00am پاکستان کو گزشتہ ایک ماہ سے ایل این جی کی کوئی ترسیل موصول نہیں ہوئی
مقامی ایندھن سے بجلی کی پیداوار پر زور، ایشیائی ترقیاتی بینک کا تعاون کی یقین دہانی شائع 07 اپريل 2026 03:45pm وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری اورے ڈی بی کی کنٹری ڈائریکٹر ایما شاؤکن فین کے درمیان ملاقات
روف ٹاپ سولر سے پاکستان کو ایل این جی مد میں 12 ارب ڈالر کی بچت شائع 31 مارچ 2026 03:20pm رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے
پاکستان پاور سیکٹر میں اصلاحات کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک کی مالی معاونت کا خواہاں شائع 17 دسمبر 2025 07:01pm پاکستان نے اپنی توانائی کی پیداوار میں تقریباً 20 گیگا واٹ کو قابلِ تجدید اور صاف توانائی کے ذرائع میں تبدیل کر لیا ہے، اویس لغاری