کراچی اور لاہور میں کل سے ہفتے بھر طویل بارشوں کا امکان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 03:57pm آندھی اور ژالہ باری سے سائن بورڈز، بجلی کے کھمبے، سولر پینلز وغیرہ کو نقصان پہنچ سکتا ہے، محکمہ موسمیات