ایکسپورٹ ری فنانسنگ کی شرح کم، بجلی سستی، نمایاں برآمد کنندگان کیلئے دو سال تک بلیو پاسپورٹس کا اعلان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 11:16am خواہش ہے نجلی 10 روپے فی یونٹ تک کم کروں، وزیراعظم شہباز شریف
پاور سیکٹر کیلئے 36 ارب ڈالر کے قرضے، حکومت کی سعودی عرب اور مالیاتی اداروں سے بات چیت شائع 23 جنوری 2026 10:01am قرضے مالی سال 2027 سے شروع ہونے والے 13 سال کے دوران پاور سیکٹر کے قرض کی ادائیگی کے بوجھ کو ری فنانس کرنے کے لیے استعمال ہوں گے
میگا پراجیکٹس اور ٹیکنالوجی کی مانگ، 2025 میں 5 لاکھ سے زائد پاکستانی سعودی عرب منتقل شائع 15 جنوری 2026 12:10pm 1972 سے اب تک تقریباً 76 لاکھ 90 ہزار پاکستانی ورکرز سعودی عرب منتقل ہوچکے
پاکستان اور سعودی عرب کا کان کنی و معدنی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 09:17am وفاقی وزیر علی پرویز ملک کی سعودی وزیرِ صنعت و معدنی وسائل بندر ابراہیم الخریف سے ملاقات
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر