گیس کی فراہمی متاثر، کے الیکٹرک نے اضافی لوڈشیڈنگ سے خبردار کردیا شائع 11 اکتوبر 2026 10:36am کمپنی نے متعلقہ فریقین سے فوری مداخلت کی درخواست کی ہے تاکہ بجلی پیدا کرنے کی مناسب صلاحیت برقرار رکھی جاسکے اور اس کے سروس ایریاز میں اضافی لوڈشیڈنگ سے بچا جاسکے۔
آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ