ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، 500 ملین ڈالر کے برآمدی کنٹینرز فیکٹریوں میں پھنس گئے، پی ٹی ای اے شائع 13 اگست 2026 09:26am بار بار پیدا ہونے والی ٹرانسپورٹ رکاوٹیں ملک کی برآمدی مسابقت کے لیے بتدریج ایک ساختی خطرہ بن گئی ہیں، خرم مختار
ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی صنعت کیلئے 10 ارب روپے کی منظوری شائع 09 اگست 2026 01:05pm منظور شدہ فنڈز سے برآمدی صنعتوں کو ضروری مالی معاونت ملنے اور ٹیکنالوجی کو جدید بنانے میں سہولت فراہم ہونے کی توقع ہے
ٹیکس وصولی میں اضافے کے لیے ڈیجیٹل اصلاحات ناگزیر، وزیر خزانہ شائع 04 جولائ 2026 01:16pm تمام کراس سبسڈیز ختم کر دی گئی، بجلی کی قیمت میں مزید کمی آئے گی، محمد اورنگزیب
ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کا صنعتی بجلی ٹیرف میں بے ضابطگی کے فوری خاتمے کا مطالبہ شائع 04 جولائ 2026 12:13pm بی 3 اور بی 4 صنعتی صارفین اپنی اصل سروس لاگت سے تقریباً 4 روپے فی یونٹ زیادہ بجلی کی قیمت ادا کر رہے ہیں، خرم مختار
کپاس کی نئی فصل کے سیزن کا مندی کے ساتھ آغاز، قیمتوں میں نمایاں کمی شائع 01 جون 2026 01:37pm قیمتیں 1,500 روپے فی من تک گر کر 21,600 روپے پر آ گئیں
برآمدی شعبہ اور ٹیکسٹائل ویلیو چین مخصوص سوچ کے خلاف برسرِپیکار ہے، خرم مختار شائع 30 مئ 2026 03:40pm تلخ حقیقت یہ ہے کہ ایکسپورٹرز جتنا زیادہ ترقی کرتے ہیں، ان پر اتنا ہی زیادہ بوجھ ڈال دیا جاتا ہے، سرپرست اعلی ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
عالمی تجارت اور سرمایہ کاری: پاکستان ایک محفوظ اور مستحکم منزل کے طور پر ابھر رہا ہے، ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز شائع 28 مارچ 2026 01:13pm ملک کی بندرگاہوں پر حالیہ پیش رفت ایک مثبت تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہے، خرم مختار
ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے پاور پیکیج میں ترامیم کی تجویز پیش کر دی شائع 07 دسمبر 2025 10:30am لوڈ فیکٹر کی شرط 40 فیصد سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے، خرم مختار