میئر کی تجاوزات ختم کرنے کے لیے ڈیڈ لائن مقرر شائع 25 اکتوبر 2026 01:27pm ہدف كے حصول میں ناکام افسران کے خلاف ملازمت سے برطرفی اور سخت محکمانہ کارروائی کی وارننگ بھی دے دی
ہل پارک اراضی پر قبضہ : کے ایم سی نے تعمیراتی کام بند کرا دیا، پولیس کو خط ارسال شائع 31 مئ 2026 07:21pm غیر قانونی تعمیرات پر میئر کراچی نے نوٹس لیا ، کام روک کر فوری کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا
وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے لیے 95 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان شائع 07 جنوری 2026 04:52pm معیار کو یقینی بنانے کے لیے ایف ڈبلیو او کے تعاون سے بڑے پیمانے پر ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا جائے گا ، مراد علی شاہ
کراچی کی ترقی اور ٹریفک بہتر بنانے کیلئے طویل مدتی سرمایہ کاری کے منصوبے جاری ، مراد علی شاہ شائع 14 دسمبر 2025 07:38pm وزیراعلیٰ سندھ نے پورٹ سٹی کراچی میں میگا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے شہر میں بنیادی ڈھانچے، معاشی سرگرمیوں اور ٹریفک نظم و نسق کو بہتر بنانے کے اقدامات پر زور دیا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر