فیڈ کی سخت پالیسی سے روپے پر دباؤ، بڑھتی تیل قیمتیں پاکستان کے لیے بڑا خطرہ ہیں، ماہرین شائع 17 ستمبر 2026 05:03pm پاکستان کی قلیل مدتی فنانسنگ نسبتاً محفوظ ہے، تاہم مستقبل میں بیرونی قرض لینے کی لاگت بڑھ سکتی ہے، وقاص غنی
ایم ایس سی آئی کے فرنٹیئر مارکیٹ اسمال کیپ انڈیکس میں ایک پاکستانی کمپنی کا اضافہ شائع 13 اگست 2026 11:56am انڈیکس میں ایئر لنک کمیونیکیشنز شامل، بیافو انڈسٹریز کو انڈیکس سے خارج کردیا گیا
جولائی میں مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آنے کا امکان شائع 27 جولائ 2026 03:10pm مہنگائی کا سنگل ڈیجٹ میں واپس آنا حقیقی بہتری کے بجائے بڑی حد تک بیس ایفیکٹس کی وجہ سے ہوگا، بروکریج ہاؤسز
پاکستان کا نازک توازن، آئی ایم ایف مطالبات اور معاشی بقا کے درمیان چلنے کی کوشش شائع 05 جون 2026 11:26am یہ بجٹ ایسے وقت میں پیش کیا جا رہا ہے جب ملک 7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پروگرام میں شامل ہے
طوفان کے بعد سکون: 2025 میں پاکستان میں مہنگائی شائع 01 جنوری 2026 04:51pm اگرچہ اس سال مہنگائی میں کمی آئی، لیکن زندگی گزارنے کی لاگت ایک چیلنج بنی رہی
دسمبر 2025 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 5.6 فیصد ریکارڈ اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 04:47pm ماہانہ بنیادوں پرمہنگائی میں 0.4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
ماہرین کا 0.25 فیصد ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج کےخاتمے کا خیرمقدم، برآمدات کے فروغ کیلئے اہم قدم قرار اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 03:03pm مالی اثرات اگرچہ کم ہیں لیکن اہم پیغام یہ ہے کہ پالیسی آخرکار برآمد پر مبنی ترقی کے ساتھ ہم آہنگ ہو رہی ہے، وقاص غنی