جے پی مورگن نے جنسی ہراسانی مقدمہ سے قبل تصفیے کی کوشش کی، ترجمان شائع 07 مئ 2026 12:46pm مقدمہ دائر ہونے سے پہلے مبینہ الزامات کے حل کے لیے ایک ملین ڈالر کی پیشکش کی گئی تھی
مشرق وسطیٰ تنازع کے باوجود معیشت مضبوط ہے،اسٹیٹ بینک گورنر شائع 19 اپريل 2026 10:50am واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اسپرنگ اجلاس کے موقع پر عالمی مالیاتی اداروں کے نمائندوں سے ملاقاتیں
اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار بڑھانے پر غور، حملوں کے باعث اضافے کی صلاحیت محدود شائع 05 اپريل 2026 02:23pm خلیجی ممالک میں میزائل اور ڈرون حملوں سے توانائی تنصیبات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے
ایران جنگ کا پھیلائو، خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ شائع 30 مارچ 2026 08:41am برینٹ خام تیل کی قیمت 3.09 ڈالر اضافے کے ساتھ 115.66 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
سٹی، اسٹین چارٹ نے دبئی کے دفاتر کو خالی کر دیا، خدشہ بڑھتے ہی ایچ ایس بی سی نے قطر کی شاخیں بند کر دیں شائع 11 مارچ 2026 11:52pm خطے میں جاری جنگ نے دبئی کی بین الاقوامی کاروباری اداروں کے لیے اعتماد کے قابل سب سے مضبوط اقتصادی مرکز ہونے کی پوزیشن کو متاثر کیا ہے جنگ سے سرمایہ فرار، ملازمتوں میں کمی اور کمپنیوں کے دیگر مقامات پر منتقل ہونے کے خدشات پیدا ہوئے، رائٹرز رپورٹ
ایران حملوں کے بعد یو اے ای کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر پہلی حقیقی آزمائش سے دوچار شائع 05 مارچ 2026 11:51am ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور رہائشی علاقوں پر حملوں نے خطے کی استحکام کی شہرت کو نقصان پہنچایا
پاکستان جے پی مورگن کے نئے فرنٹیئر ڈیبٹ انڈیکس میں شامل ہونے کیلئے تیار شائع 04 فروری 2026 12:38pm یہ اقدام جو وال اسٹریٹ بینک کی جانب سے اپنے ہارڈ کرنسی نیکس جیم فرنٹیئر انڈیکس کے آغاز کے 15 سال بعد سامنے آیا
سونا پہنچ سے باہر، سرمایہ کاروں کی نظریں چاندی اور تانبے پر شائع 30 جنوری 2026 11:29am عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ 0.9 فیصد کمی کے ساتھ 5,346.42 ڈالر فی اونس پر آگیا
اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 1,400 سے زائد پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 07:38pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 182,569.81 پوائنٹس پر بند