آبنائے ہرمز میں ٹرانزٹ کی بحالی میں ہفتوں لگ سکتے ہیں، شپنگ کمپنی شائع 16 جون 2026 12:07pm مٹسوئی او ایس کے کا بحری بیڑا 900 سے زائد جہازوں پر مشتمل ہے جن میں بلک کیریئرز، ٹینکرز اور فیریز شامل ہیں