فرانس کا ایران پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام شائع 09 جولائ 2026 01:44pm ایران نے گزشتہ ماہ امریکہ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، نوئل باروٹ
فرانس کا اسرائیل سے جنگ بندی معاہدے کا احترام کرنے کا مطالبہ شائع 19 جون 2026 01:44pm فرانسیسی وزیر خارجہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد یہ بیان دیا ہے۔
فرانس 6 فروری کو گرین لینڈ میں قونصلیٹ کھولے گا شائع 14 جنوری 2026 01:54pm کسی اور نیٹو رکن ملک پر حملہ کرنا کوئی معنی نہیں رکھتا، فرانسیسی وزیر خارجہ
ایوین جیل پر اسرائیلی حملے میں 71 افراد جاں بحق ہوئے، ایران شائع 29 جون 2025 02:15pm ایران کے ساتھ جنگ کے اختتام پر، اسرائیل نے تہران کی سیاسی قیدیوں کی جیل پر حملہ کیا، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنے اہداف کو صرف فوجی اور جوہری تنصیبات تک محدود رکھنے کے بجائے اب ایران کے حکومتی نظام کی علامتوں کو بھی نشانہ بنا رہا تھا۔