جاپان، نئی وزیراعظم نے مہنگائی سے نمٹنے کیلئے بڑے معاشی پیکج کی تیاری شروع کردی شائع 22 اکتوبر 2025 11:36am جاپان کی نئی وزیراعظم سانائے تاکائچی نے بدھ کے روز ایک بڑے معاشی پیکج کی تیاری شروع کر دی ہے جس کی مالیت گزشتہ سال...